ماء الحیات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آب حیات، (کیمیاگری) شہد، سہاگے اور گھی کا ایک مرکب جسے دھات کے کشتے میں ملا کر آنچ دکھائیں تو دھات اپنی اصلی حالت پر آجاتی ہے۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - آب حیات، (کیمیاگری) شہد، سہاگے اور گھی کا ایک مرکب جسے دھات کے کشتے میں ملا کر آنچ دکھائیں تو دھات اپنی اصلی حالت پر آجاتی ہے۔ water of life or immorla